بالائی نیلم ویلی میں برف باری جبکہ لوئر ویلی میں بارشیں شروع

شدید بارشوں اور برف باری کا ایک بار پھر سلسلہ شروع بالائی نیلم ویلی میں برف باری جبکہ لوئر ویلی میں بارشیں وادی گریس کا رابطہ ایک بار پھر منقطع علاقے میں ادویات کی کمی بالائی ویلی میں روڈ جزوی بحائی کے بعد دوبارہ بند ہونے کی وجہ سے B H U گریس میں ادویات مکمل ختم شدید سردی کی وجہ سے علاقے میں بچے نمونیہ کی کی بیماری میں مبتلہ تفصیلات کے مطابق نیلم ویلی میں ایک بار پھر بارشوں کا سلسلہ شروع بالائی نیلم ویلی سرگن شونٹھر گریس کا روڈ دوبارہ بند وادی گریس کا روڈ جزوی بحائی کے بعد دوبارہ بند ہوگیا ہے علاقے میں اشیا خوردنوش اور ادویات کی شدید کمی پائی جا رہی ہے اس کے علاوہ گریس میں ادویات مکمل ختم شدید سردی کی وجہ سے علاقے میں بچے نمونیہ کی کی بیماری میں کا شکار ہوگے ہیں علاقے میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں رہی ہے