نائیجیریا:فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 55 مسلح افراد اور تین فوجی ہلاک
نائیجیریا کے علاقے Zamfara میں فوج کے ساتھ جھڑپوں میں کم ازکم پچپن مسلح افراد اور تین فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ Gusauمیں فوجی ترجمان Clement Abiade نے صحافیوں کو بتایا کہ کارروائی میں چوبیس مسلح افرادکوگرفتاربھی کیاگیاہے۔