سیکرٹری جنرل ای سی اواور سیکرٹری خارجہ کاباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال
اقتصادی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر ہادی سلیمان پور نے آج دفترخارجہ اسلام آباد میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے۔