افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران 3طالبان ہلاک
افغانستان کے صوبے تخارمیں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں تین طالبان ہلاک جبکہ دیگر دو زخمی ہوگئے ہیں۔افغان حکام کے مطابق صوبے کے ضلع خاوجہ گھر میں جھڑپ سیکورٹی فورسز کی جانب سے طالبان کے چیک پوائنٹ پرحملے کے بعد شروع ہوئی۔