سیاست دان اپنے رویوں سے جمہوریت بحال کر سکتے یا خطرے میں ڈال سکتے ہیں،وفاقی وزیر
الحمٰدللہ اس ہفتے سیالکوٹ راولپنڈی موٹروے کے پہلے فیز کا ٹنڈر آجائے گا، شمالی ہنجاب کیلئے موٹروے وزیر اعظم کا ایک بہت بڑا تحفہ ہو گا، وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے موٹروے پراجیکٹ کو ممکن بنایا،فوادچودھری موٹر وے سے جہلم کا اسلام آبادتک کا فاصلہ 45 منٹ رہ جائیگا، وفاقی وزیرفوادچودھریوفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے موٹروے پراجیکٹ کو ممکن بنایا،فوادچودھری موٹر وے سے جہلم کا اسلام آبادتک کا فاصلہ 45 منٹ رہ جائیگا، وفاقی وزیرفوادچودھریگوجرخان سوہاوہ اور دینہ اسلام آباد کے نواحی علاقے بن جائیں گے،وفاقی وزیرفوادچودھری چکوال، جہلم،کھاریاں، لالہ موسیٰ، وزیر آباد کی معاشی اہمیت میں اضافہ ہو گادانشورکہتے ہیں سیاست دان اپنے رویوں سے جمہوریت بحال کر سکتے یا خطرے میں ڈال سکتے ہیں،وفاقی وزیر