Waqt News
Friday | June 09, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • شارک نے روسی سیاح کو نگل لیا
  • یاسمین راشد سمیت 34ملزمان کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب
  • وفاقی وزیر خزانہ آج آئندہ مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کریں گے۔
  • خدیجہ شاہ سمیت 13پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری
  • پی ڈی ایم میں پھوٹ, ن لیگ اورپی پی پی جلد آمنے سامنے ہوں گے۔شیخ رشید
  • پاکستان سمیت کئی ممالک کو مطلوب عالمی دہشت گردا فغانستان میں ہلاک
  • مقبوضہ بیت المقدس ،اسرائیلی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا
  • جناح ہائوس پر حملہ کرنے والے ایک اورملزم کا اعترافی بیان
  • کیوبا میں جاسوسی اڈے کے قیام کی خبریں غلط ہیں۔جان کربی
  • دھویں کے باعث نیویارک میں پروازیں معطل
  • آج پی ٹی آئی سے روح نکل گئی: مریم اورنگزیب
  • آئی ایم ایف سے ڈیل ہوئی تو شاید منی بجٹ لانا پڑے، مفتاح اسماعیل
  • نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا گیا
  • چودھری پرویز الہٰی کو کرپشن مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا اقدام ہائی کورٹ میں چیلنج
  • روپے کی قدر بحال، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
  • عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں مزید کمی
  • حکومت کا برآمدات،زرمبادلہ ،غیرملکی سرمایہ کاری میں گراوٹ کا اعتراف
  • اسحاق ڈارنےاقتصادی سروے2022-23 پیش کردیا
  • لاہور میں سڑکوں پرکچرا پھینکنے پر 298 افراد پر جرمانہ
  • گوگل نے مشہور ایپ کو خطرناک قرار دیدیا
  • واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر چینلز کا اضافہ
  • جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی پرچم کا ڈیزائن فائنل کرلیا گیا
  • جلاؤگھیراؤ کیس،محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا
  • الجزائر، گیانا، سیرا لیون، جنوبی کوریا اور سلووینیااقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن منتخب
  • وزیراعظم نے نوجوانوں، خواتین اور کسانوں کی ترقی کے انقلابی پروگرام بجٹ میں شامل کرنے کی منظوری دیدی
  • تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ خطے میں خوشحالی اور تعاون کانیاباب کھولے گا، شہباز شریف
  • پاکستان اور روس کا بارٹر تجارت کیلئےادائیگیوں کے آزاد ڈھانچے پر اتفاق
  • اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک گیر انسداد منشیات کارروائیاں ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
  • 20 جون تک فیصلے ہوجائیں گے کہ سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا: شیخ رشید
  • پی ٹی آئی چھوڑ کرجانیوالوں کو سلام پیش کرتا ہوں : عطاتارڑ

ناظم جوکھیو قتل کیس:اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور جام اویس کو نوٹس جاری

Mar 13, 2023 | 12:42 12:42 PM, March 13, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
ناظم جوکھیو قتل کیس:اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور جام اویس کو نوٹس جاری

سندھ ہائی کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور جام اویس کو نوٹس جاری کر دئیے۔ناظم جوکھیو قتل کیس میں دیت کی رقم دینے سے متعلق رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔سندھ ہائی کورٹ نے آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔درخواست گزار نے کہا کہ جام اویس نے ناظم جوکھیو کے ورثا سے صلح کر کے دیت کی رقم ادا کی، دیت کی رقم ادا کرنے کے بعد وہ صادق اور امین نہیں رہے۔سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے سوال کیا کہ آپ نے اس حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھا ہے؟درخواست گزار نے کہا کہ ٹرائل کورٹ کے فیصلہ میں ہے، جام اویس نے دیت ادا کی جو اعتراف جرم ہے، ملزمان کے با اثر ہونے سے پولیس نے شفاف تحقیقات نہیں کیں۔درخواست گزار نے کہا کہ عدالت سے استدعا ہے کہ جام اویس کو نااہل قرار دیا جائے۔

شارک نے روسی سیاح کو نگل لیا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  •  جے ایس بینک فراڈ کیس:ملزمان کے بینک اکاونٹس منجمد ...

    Aug 09, 2021 | 13:36
  • ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس:ملزمان پر فرد جرم عائد

    Aug 09, 2021 | 15:09
  • وزیراعلیٰ سندھ کی تبدیلی پارٹی کا اندرونی معاملہ ...

    Aug 09, 2021 | 10:54
  • سندھ ہائیکورٹ:ملزم حسن جنید کا نام ای سی ایل سے نکالنے ...

    Aug 09, 2021 | 16:08
متعلقہ خبریں
  • سراج الحق پر خود کش حملے اور سانحہ 9 مئی کے خلاف قومی ...

    May 22, 2023 | 20:48
  • نگران وزیراعلی پنجاب کا راجن پور میں ایک ہی خاندان کے4 ...

    May 17, 2023 | 12:08
  • وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا راجن پور میں ایک ہی ...

    May 17, 2023 | 18:32
  • پالتو کتے کو مارنے پر نوجوان قتل ، پولیس مقابلے میں ...

    May 27, 2023 | 14:31
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group