ایک روزہ نمائش میں ڈیزائنر نے جیولری کی مختلف کولیکشن کو فروخت کےلیے پیش کیا جس میں خواتین نے گہری دلچپسی کا اظہار کیا،ڈیزائنر نے مغلیہ دور میں استعمال ہونے والی جیولری کی مناسبت سے اپنی تیار کردہ کولیکشن پر کام کیا، نمائش کا مقصد خواتین کو سستے دام دیدہ زیب اور پائیدار جیولری فراہم کرنا تھا،ڈیزائنر احمد ہارون کا کہنا ہےکہ انکا کام منفرد ہونے کےباعث خواتین میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔