دورہ انگلینڈ سےقبلPCBکی فٹنس بہتربنانےکیلیےایبٹ آباد میں بوٹ کیمپ کاآغازہوگیا
قومی ٹیم کے فٹنس ٹرینر گرانٹ لوڈن اور پاک فوج کے فزیکل ٹریننگ ایکسپرٹ ایبٹ آباد میں پاکستانی کھلاڑیوں کی فٹنس امپروو کرنے کی کوشش کر رہے ہیں آٹھ جون تک روزانہ کھلاڑیوں کو صبح چھہ بجے سے دس بجے تک باؤلنگ اور بیٹنگ پریکٹس کرائی جائے گی جبکہ سہہ پہر تین سے شام چھہ بجے تک کیچنگ اور گراؤنڈ فیلڈنگ کا سیشن ہوا کرے گا کیمپ آٹھ جون کے بعد اختتام پزیر ہو گا ،،پی سی بی ذرائع کے مطابق ان فٹ کرکٹرز ایبٹ آباد کیمپ سے سخت پریشان ہیں اورٹریننگ نہ کرنے کیلیے حیلے بہانے تلاش کر رہے ہیں