چھٹی کے روز شہر اقتدار کے باسیوں نے اتوار بازاروں کا رخ کرلیا،
اتوار بازاروں میں پہنچے خریدار اشیاء کے معیار اور قیمتوں کے بارے ملی جلی رائے رکھتے ہیں۔۔ کچھ قیمتوں سے مطمئن نہیں تو کچھ نے معیار پر تحفظات کا اظہار کیاصارفین کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں گراں فروش سرگرم ہوجاتے ہیں،،، اسی لئے رمضان سے پہلے خریداری کرنے آئے ہیںشہریوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ رمضان میں نگرانی کا بہترین نظام متعارف کرایا جائے تاکہ وہ گراں فروشوں سے محفوظ رہیں