سمند پار پاکستانیوں کے ووٹ معاملہ, چیئرمین ی ٹی آئی عمران خان اجلاس کی صدارت کریں گے

سمند پار پاکستانیوں کے ووٹ معاملہ پی ٹی آئی کی اعلیٰ سطحی انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس طلب چیئرمین ی ٹی آئی عمران خان اجلاس کی صدارت کریں گے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ کے حق کے مکمل دفاع کی حکمتِ عملی بھی مرتب کی جائے گی اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کو یقینی بنانے کیلئے قانون و قواعد کا بھی مفصل جائزہ لیا جائے گا