وزیر اعلی آفس میں چیف منسٹر پرائس کنٹرول سیل قائم کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز صوبے کے عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے کیلئے متحرک وزیر اعلی حمزہ شہباز کا عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے فوری اقدامات کا حکم وزیر اعلی حمزہ شہباز کا خود اضلاع کے سرپرائز وزٹ کا فیصلہ چیف سیکرٹری پنجاب کو بھی فیلڈ کے دوروں کی ہدایت وزیر اعلی آفس میں چیف منسٹر پرائس کنٹرول سیل قائم کرنے کا اعلان پنجاب میں ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹیاں تشکیل دے کر ازسر نو فعال کر دیا گیا ہے۔حمزہ شہباز فوکل پرسن عوام کو اشیاء ضروریہ کی مقرر کردہ نرخوں پر یقینی بنانے میں متحرک کردار کریں گے۔حمزہ شہباز گھی،آٹے،چینی،چکن اوردیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتیں کم کرنے کیلئے جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد ہو گا۔حمزہ شہباز آٹے اور چینی کی ذخیرہ اندوزی کو قطعا برداشت نہیں کیا جائے گا۔حمزہ شہباز انتظامیہ ذخیرہ اندوزوں پر کڑی نظر رکھے۔حمزہ شہباز مہنگائی کی جو بھی وجہ ہو، مجھے پریشان عوام کو ریلیف دینا ہے۔حمزہ شہباز غیر معمولی حالات میں فوری اقدامات کے متقاضی ہیں۔حمزہ شہباز عام آدمی کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں گے۔حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدار ت اجلاس سیکرٹری صنعت نے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کے بارے بریفنگ دی اراکین پنجاب اسمبلی سردار اویس لغاری، چوہدری محمد اقبال، بلال یاسین، خواجہ عمران نذیر، رمضان صدیق بھٹی، ذیشان رفیق، ٹکٹ ہولڈر حافظ محمد نعمان، چیف سیکرٹری، انسپکٹرجنرل پولیس، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ، متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اور اعلیٰ حکام کی اجلاس میں شرکت