وزیراعظم شہبازشریف کا گوجرانوالہ ٹریفک حادثے میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس

وزیراعظم شہبازشریف کا گوجرانوالہ میں ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس۔ ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لئے پنجاب حکومت کو اصلاحات کی ہدایت۔ بہتر سڑکوں کی تعمیر سے حادثات کو کم کرنے کے پروگرام پر عمل کریں گے ،وزیراعظم