توانائی مسئلے پر روس، ایران سے معاملات آگے بڑھانے پر کابینہ میں غور کریں گے، مصدق ملک
روس کیساتھ تیل وگیس کا تاحال کوئی معاہدہ سامنے نہیں آیا، مصدق ملک پی ایس او کا ایک خط ضرور سامنے آیا ہے، وزیرمملکت توانائی روس سے تیل لینے کے کیا اثرات ہوں گے وہ بھی دیکھنا پڑے گا، مصدق ملک روس اور ایران پر پابندیاں لگ رہی ہیں، وزیرمملکت مصدق ملک توانائی مسئلے پر روس، ایران سے معاملات آگے بڑھانے پر کابینہ میں غور کریں گے، مصدق ملک امریکی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش