اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر3 دن کے لئے پابندی عائد

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر3 دن کے لئے پابندی لگادی گئی۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کو جیل کے اطراف میں سرچنگ کرنے کی بھی ہدایت کر دی گئی جبکہ پابندی کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا۔ذرائع کے مطابق پابندی کا اطلاق 15 مئی کی رات 12 بجے تک رہے گا، انتظامیہ کو جیل کے اطراف میں سرچنگ کرنے کی بھی ہدایت کردی گئی ہے۔