شعبہ امدو رفت حجاج مدینہ، عبدالعزیز ظہور نمایندہ نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے

May 13, 2025 | 17:15

مدینہ منورہ رپورٹ جاوید اقبال بٹ پاکستان ھاوس مدینہ منورہ میں شعبہ حجاج امد و رفت کہ ایوننگ شفٹ انچارج انچارج عبدالعزیز ظہور نے نمایندہ نوائے وقت سے گفتگو کرتے ھوئے بتایا کے مدینہ منورہ اسوقت 30000حجاج کرام پہنچ چکے ہیں جبکہ آج مزید پروازوں کہ زریعے 2500 پہنیچ رہےہیں جو کل ملا کر انکی تعداد 32500 ھو جائے گی جبکہ اج 2782 مکہ مکرمہ بسوں کہ زریعے روانہ ہو رہے ہیں اسوقت مکہ مکرمہ 16400 حجاج کرام پہنچ چکے ھیں تمام حجاج اپنی عبادات میں مشغول ھیں اور اپنے لئے اور اپنی فیملی کہ ساتھ ملک و قوم کہ لئے بھی دعا گو ہیں  

مزیدخبریں