284 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستانی بلے بازوں کی مایوس کن پرفارمنس284 رنز ہدف کے تعاقب میں 60رنز پر 5 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے. پہلے میچ کے ہیرو حفیظ کھاتہ نہ کھول سکے، بابر اعظم نے صرف 4 رنز بنائے.اظہر علی 22، شعیب ملک 13 اورافتخار احمد نے 5 رنز بنانے کا تکلف کیا