جاپانی نے انوکھی دلہن ڈھونڈ لی
شادی دو انسانوں کا بندھن ہے لیکن انسان کے دماغ میں کب کیا سما جائے کچھ کہا نہیں جاسکتا۔ ایسا ہی حیرت انگیز قدم جاپان کے ’’ کوندو‘‘ نامی 35 سالہ شہری نے اٹھایا جس کے باعث ان کی والدہ سمیت کسی رشتے دار نے ان کی شادی میں شرکت نہیں کی۔