یورپی گندم کے نرخوں میں کمی
یورپی گندم کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ عالمی منڈی میں اس کی طلب میں کمی ہے۔یورونیکسٹ کی منڈی میں دسمبر کے لیے ملوں میں پسائی کے لیے گندمکی سپلائی کے سوے 199.50 یورو فی ٹن طے پائے جبکہ ہیمبرگ (جرمنی) کی اجناس کی عالمی منڈی میں12فیصد پروٹین کی حامل گندم (بریڈ ویٹ)کی سپلائی کے سودے 200.50 یورو فی ٹن طے پائے۔