وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی کی ملاقات, اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی (Mr. Takashi Kurai) کی ملاقات۔ باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اورمختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال۔ دونوں ملکوں کے مابین اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق