شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین فوجی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین فوجی اہلکار ساجد، ریاست اور بابرشہیدہوگئے جبکہ ایک اہلکارزخمی ہوا۔ فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفورکے مطابق دہشت گردوں نے سڑک پر نصب بم کے ذریعے فوجی گاڑی کونشانہ بنایا