امریکہ،بحرین ،اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے بحیرہ احمر میں مشترکہ بحری مشقیں شروع کر دی
امریکہ،بحرین ،اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے بحیرہ احمر میں مشترکہ بحری مشقیں شروع کر دی ہیں۔امریکی بحریہ کے کمانڈر وائس ایڈمرل Brad Cooperنے اپنے بیان میں کہا کہ اجتماعی بحری صلاحیتوں میں اضافے کیلئے امریکہ کی اپنے علاقائی شراکت داروں کی تربیت خوش آئند امر ہے۔