خیبرپختونخوا کارکردگی کے حوالے سے پہلے نمبر پر ہے، وزیراعلیٰ محمودخان
سائیکلوں کو پنکچر لگانے والا، میٹرریڈر ارب پتی بن گئے، محمودخان ان کے سیاست میں آنے سے پہلے اور بعد کے حالات دیکھ لیں، خیبرپختونخوا کارکردگی کے حوالے سے پہلے نمبر پر ہے، عمران خان نے حکومت سنبھالی تو ملک دیوالیہ ہونے جا رہا تھا، کورونا کی وجہ سے دنیا کی بڑی معیشتیں بیٹھ گئی ہیں، کرک: مہنگائی اشیا درآمد کرنے سے ہوتی ہے، ماضی کے قرضوں کی وجہ سے مشکلات ہیں، آئندہ 2 سال میں جاری منصوبوں کو مکمل کریں گے، سینما ٹکٹ بیچنے والے بھی ارب پتی بن گئے ہیں، کوئی کہتا تھا میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں، خیبرپختونخوا کارکردگی کے حوالے سے پہلے نمبر پر ہے،