قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی
قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی قومی اسکواڈ15نومبرسےنیٹ سیشنزکاآغازکرے گا پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریزکاپہلا میچ 19 نومبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا پاکستان کے دورہ بنگلہ دیش میں 3ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل اور 2ٹیسٹ میچز شامل ہیں