ورلڈکپ فائنل:138 رنز کا ہدف, ایلکس ہیلز 1 رنز بنا کر پولین , انگلینڈ نے3 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 31 رنز بنا لیے
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 138 رنز کا ہدف دیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے جہاں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔139 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کے ایلکس ہیلز شاہین شاہ آفریدی کے پہلے ہی اوور میں 1 رن بناکر پویلین لوٹ گئے۔