ورلڈکپ فائنل:138 رنز کا ہدف, انگلینڈ نے9 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر69 رنز بنا لیے

میلبرن: ٹی20 ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف 9 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 69 رنز بنالیے۔
میلبرن میں کھیلے جارہے میگا ایونٹ کے فائنل میں انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، قومی ٹیم کے اوپنرز ابتداء سے ہی پریشانی کا شکار نظر آئے۔