میگا ٹورنامنٹ میں فائنل تک پہنچنے پر گرین شرٹ پر فخر ہے: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے ورلڈکپ فائنل میں ٹیم کی شکست پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔انگلینڈ نے ورلڈکپ فائنل میں گرین شرٹس کو شکست دی اور دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا چیمپئن بن گیا۔اس پر ردعمل میں وزیراعظم کا کہنا تھاکہ ٹیم پاکستان نے محنت اور جرات سے مقابلہ کیا۔