Waqt News
Tuesday | January 26, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مراد سعید نے این ایچ اے سے رپورٹ طلب کر لی
  • الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں
  • شہباز شریف اور حمزہ شہبازکے جوڈیشل ریمانڈ میں2 فروری تک توسیع
  • معیشت مضبوط ہوگی تو ملک مضبوط ہوگا، چیئرمین نیب
  • مولانا فضل الرحمان کا آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ
  • پی ڈی ایم نے 5 فروری کو جلسے کا مقام راولپنڈی سے تبدیل کردیا
  • تحریک انصاف کا جمعیت علمائےاسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کرنے کا فیصلہ
  • وفاقی کابینہ نے براڈ شیٹ تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن کی منظوری دے دی
  • خواجہ آصف نے جیل میں سہولتیں مانگ لیں
  • کراچی ٹیسٹ: کھانے کا وقفہ؛ جنوبی افریقہ کے 2 کھلاڑی آؤٹ
  • تاریخ رقم: مسلمان خاتون امریکہ میں اہم عہدہ حاصل کرنے میں کامیاب
  • گوگل کا امریکی انتخابی امداد روکنے کا اعلان
  • امریکی فوج میں خواجہ سرا پھر سے شمولیت اختیار کرسکیں گے
  • براڈ شیٹ کیس میں نیب کے3 چیئرمین کے نام آئے ،ریمانڈ لیا جائے،شاہد خاقان
  • لاہور: اسکولوں کے 8 اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے
  • بھارت میں جمہوریت کی بجائے کالے قوانین کا نفاذ ہو رہا ہے، وزیر خارجہ
  • فضل الرحمان اور کشمالہ کے اکاؤنٹس میں معاشی انقلاب کس بزنس سے آیا؟ شہباز گل
  • وفاقی کابینہ کااجلاس، کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کی منظوری کا امکان
  • سرمایہ کاروں کے لیے اچھی خبر
  • ملک بھر میں ریلوے کا بکنگ نظام بیٹھ گیا
  • دنیا بھر میں کشمیری سراپا احتجاج، ہندوستان میں کالے قوانین کا نفاذ ہے: شاہ محمود قریشی
  • رواں سال کے آخر تک پورے پنجاب میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت میسر ہو گی
  • حکومت بجلی کے نرخوں میں اضافے کے فیصلے کو سی سی آئی میں لیکر نہیں جارہی
  • پاکستان میں آج کورونا کے مزید 58 مریض جاں بحق
  • ٹرمپ مواخذہ: ایوان نمائندگان نے سینیٹ سے بڑا مطالبہ کردیا
  • امن مشق کے ذریعے بحری افواج کا اشتراک: پاک بحریہ کی کامیابی
  • چین: سونے کی کان میں پھنسے 9 کان کن ہلاک
  • وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا
  • کراچی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کی ٹاس جیت کر بیٹنگ
  • وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات

نصرت فتح علی خان کی انہترویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

Oct 13, 2017 | 10:11 10:11 AM, October 13, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
 نصرت فتح علی خان کی انہترویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

موسیقی کی دنیا کے عظیم نام استاد نصرت فتح علی خان کی آواز سرحدوں کی قید سے آزاد تھی۔ اس فنکار نے بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ نصرت فتح علی خان نے بطور قوال دم مست قلند مست مست سے ملک گیر شہرت حاصل کی ۔ان کے مقبول نغموں میں انکھیاں اڈیک دیاں، یار نا وچھڑے، میرا پیا گھر آیا اور میری زندگی سمیت متعدد شامل ہیں۔نصرت فتح علی خان کی ایک حمد وہ ہی خدا ہے کو بھی بہت پذیرائی ملی ،،مقبوضہ کشمیر کے عوام کے لئے گایا گیا گیت 'جانے کب ہوں گے کم اس دنیا کے غم' آج بھی لوگوں کے دلوں میں بسے ہیں، کوئی بھی قومی تہوار میرا پیغام پاکستان کے بغیر ادھورا لگتا ہے۔نصرت فتح علی خان نے ناصرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا بھارت میں لوگ ان کی آواز کی پوجا کرتے تھے، نصرت فتح علی خان نے ڈیڈ مین واکنگ، بینڈٹ کوئین، دی لاسٹ ٹیمپٹیشن آف کرائسٹ اور نیچرل بورن کلرز جیسی بین الاقوامی فلموں کیلئے میوزک، گیت، ساؤنڈ ٹریکس اور الاپ وغیرہ بھی گائے اور بنائے۔استاد نصرت فتح علی خان کی فنی خدمات کے صلہ میں انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نواز اگیا، 1995 میں انہیں یونیسکو میوزک ایوارڈ دیا گیا جبکہ 1997 میں انہیں گرامی ایوارڈز کیلئے نامزد کیا گیا۔ قوالیوں کے پچیس البم ریلیز ہونے پر انہیں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ دلوائی۔

رواں سال کے آخر تک پورے پنجاب میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت میسر ہو گی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • اسلام آباد:حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا ...

    Oct 13, 2017 | 19:38
  • نصرت فتح علی خان کی انہترویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

    Oct 13, 2017 | 10:11
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج قدرتی آفات سے بچاؤ کا ...

    Oct 13, 2017 | 11:11
  • بال کاٹنے کے واقعات کی گونچ کشمیر کی یونیورسٹیوں تک ...

    Oct 13, 2017 | 14:51
متعلقہ خبریں
  • شوہر کا بیوی سے انوکھا اظہار محبت، شادی کی سالگرہ پر ...

    Dec 29, 2020 | 15:18
  • کامیڈی کی دنیا میں منفرد پہچان رکھنے والے لیجنڈ اداکار ...

    Jan 02, 2021 | 13:23
  • پاکستان کا فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ

    Jan 07, 2021 | 16:02
  • حکومت بجلی کے نرخوں میں اضافے کے فیصلے کو سی سی آئی ...

    Jan 26, 2021 | 11:34
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group