الیکشن کمیشن نے ایک مرتبہ پھر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ضمنی الیکشن سے قبل تبادلوں سے روک دیا، مراسلہ
آئی جی پنجاب کی تعیناتی پر پابندی کا معاملہ, الیکشن کمیشن نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے خط کا جواب دیدیا
الیکشن کمیشن کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو جوابی خط
الیکشن کمیشن نے ایک مرتبہ پھر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ضمنی الیکشن سے قبل تبادلوں سے روک دیا، مراسلہ
جب تک ضمنی الیکشن کے نتائج سرکاری طور پر جاری نہ ہوں، تبادلوں پر پابندی ہی رہے گی، الیکشن کمیشن کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو جواب
الیکشن کمیشن نے آئین کے آرٹیکل 218 کے سیکشن 3 کے تحت تبادلوں پر پابندی عائد کی،مراسلے کا متن
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن الیکشن کے نتائج کے سرکاری اعلان تک تبادلے نہ کرے، الیکشن کمیشن
ضمنی الیکشن کے امیدواروں کے ناموں کے گزٹ پر اندراج کے بعد تبادلے کئے جاسکتے ہیں، مراسلہ کا متن
آئی جی پنجاب کی تعیناتی پر الیکشن کمیشن اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مابین سرد جنگ شروع ہوئی تھی،ذرائع