ناصر جمشید کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ ,امید کے سزا برقرار رہے گی, پی سی بی وکیل تفضل رضوی
لاہور: پی سی بی وکیل تفضل رضوی کی میڈیا سے گفتگو
فیصلہ محفوظ ہوگیا، امید کے سزا برقرار رہے گی, ناصر جمشید کو کرکٹرز سے دور رکھنے کا فیصلہ ٹربیونل نے سنایا تھا
سبحان احمد کے خلاف ہائی کورٹ نے رٹ خارج کردی ہے : وکیل پی سی بی تفضل رضوی
لاہور: خارج ہونیوالی رٹ پر ہی ایف آئی اے تحقیقات کررہی تھی: تفضل رضوی