ایف آئی اے نے یواے ای میں جائیدادیں رکھنے والے25 سیاستدانوں کا سراغ لگا لیا
ایف آئی اے نے بیرون ملک اثاثہ جات کیس سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔
یو اے ای میں جائیدادیں رکھنے والے 25 سیاستدانوں کا سراغ لگا لیا ہے تاہم سیاسی شخصیات کی جائیداد قانونی یا غیرقانونی ہونے کا تعین نہیں کیا جا سکا۔ساڑھے 400 پاکستانیوں نے دبئی میں جائیدادیں خریدنے کا اعتراف کرلیاایف آئی اے کی تحقیقات میں ایمنسٹی اسکیم آڑے آگئی، ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کی معلومات خفیہ ہونے کے باعث ایف آئی اے کو مشکلات درپیش ہیں