اب انسٹا پوسٹ میں ٹیپنگ فیچر سے صارفین کو بار بار اسکرول اور بیک کلک کرنے سے چھٹکارا مل جائے گا
انسٹاگرام اسٹوریز میں ٹیپ فیچر کی مدد سے اگلی اسٹوری کو دیکھنے کی سہولت تو موجود ہے لیکن انسٹاگرام پوسٹس دیکھنے کے لیے صارف کو اسکرول کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے، ایسے میں امکان ہے کہ جلد ہی ٹیپنگ فیچر پوسٹس کے لیے بھی پیش کردیا جائے گا۔