آج قدرتی آفات کے خطرے میں کمی کا عالمی دن منایا جارہا ہے
آج قدرتی آفات کے خطرے میں کمی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس سال اس دن کا موضوع ہے سنیڈائی سیون دنیا بھر میں ہر سال یہ دن اقوام متحدہ کی جانب سے منایا جاتا ہے جس کا مقصد لوگوں میں موسمیاتی تبدیلی سمیت مختلف ممکنہ آفات سے متعلق شعور بیدار کرنا ہے۔ اس دن کے موقع پر مختلف احتیاطی تدابیر کی آگاہی اور آفات سے بچاو کے اقدامات کو اجاگر کرنے کے لئے سیاسی اثر و رسوخ کے استعمال پر زور دیا جاتا ہے۔