وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی زلفی بخاری پاکستان روانہ
وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی زلفی بخاری پاکستان روانہ ہو گے وہ اپنے بیٹے کی پیدائش پر برطانیہ آۓ اور اپنے خاندان کے افراد کے ہمراہ چند دن گزارنے کے بعد پاکستان چلے گے جبکہ ان کہ برطانیہ آمد پر پاکستان سمیت یورپ و برطانیہ میں غلط فہمی پیدا کرنے کی کوشش کی گئی اور یہ افواہیں گردش کرنے لگیں کہ زلفی بخاری اب برطانیہ میں ہی قیام کریں گے ایسی جھوٹ پر مبنی خبریں پھیلائیں گئیں جس میں کو ئی صداقت نہیں تھی جو سراسر جھوٹ پر مبنی تھیں زلفی بخاری کے ہاکستان روانگنی پر ان تمام سازشوں کو منہ کئ کھانی پڑی جو گزشتہ چند ہفتوں سے گردش کر رہیں تھیں یورپ و برطانیہ میں مقیم سیاسی پنڈتوں نے ان سازشوں اور غلط فہمی پھیلانے والے گروہ اور عناصر کو تمبیہ کی کہ وہ ملکی و قومی شخصیات پر غلط فہمیوں سے باز رہیں تاکہ معملات و حالات خراب نہ ہوں ذلفی بخاری پاکستان روانہ ہوگئےذلفی بخاری کے لندن آنے پر ان کے پاکستان سے فرار کی افواہیں پھیلانے پر بعض حلقوں کی طرف سے انتہائی ناپسندیدگی کا اظھار بھی کیا گیا لندن میں قیام کے دوران ذلفی بخاری نے کمیونٹی گروپس اور مڈل ایسٹ کے سرمایہ کاروں سے بھی ملاقاتیں کیں اور پاکستان میں سرمایہ کاری پر زور دیا یاد رہے کہ زلفی بخاری نے برطانیہ کا نجی دورہ کیا لیکن پاکستان کے لیے کام کرتے رہے اور کمیونٹی سے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کا پیغام پہنچاتے رہے تاکہ پاکستان خوشحال ہو اور ترقی کرے