کورونا وائرس کو لوگوں میں پھیلنے کے لیے آزاد چھوڑ دینا غیراخلاقی ہے یہ مسئلے کا حل نہیں۔ ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو پھیلنے کیلئے آزاد چھوڑ دینا مسئلے کا حل نہیں۔کورونا وائرس کو لوگوں میں پھیلنے کے لیے آزاد چھوڑ دینا غیراخلاقی ہے یہ مسئلے کا حل نہیں۔انہوں نے کہا کہ اجتماعی مدافعت وائرس کو لوگوں کے درمیان پھیلانے سے نہیں لوگوں کو وائرس سے محفوظ بنا کر حاصل ہوتی ہے۔