اعلی اخلاقی اقدار اور اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے ہم دنیا میں اپنی برانڈنگ کو یقینی بنا سکتے ہیں: صدر ڈاکٹر عارف علوی
اعلی اخلاقی اقدار اور اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے ہم دنیا میں اپنی برانڈنگ کو یقینی بنا سکتے ہیں۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کراچی میں پروٹون سی کے ڈی یونٹ پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب پاکستان ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔امن کے باعث تجارت فروغ پا رہی ہے۔۔نوجونواں کی صلاحیتوں سے استفاد ہ کے لیے ضروری ہے کہ انھیں نئے دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے