امریکہ میں بینک سےرقم لوٹنےوالےڈاکو فرار ہوتےہوئےپولیس کےہاتھ چڑھ گئے۔
امریکی ریاست لاس اینجلس میں بینک آف امریکہ سے رقم لوٹ کرفرارہونےوالے ڈاکوپولیس کی جانب سےپیچھاکرنےپرلوٹےہوئےنوٹ راستےمیں پھیکتےرہے۔پولیس اورکارسوارڈاکوؤں میں کافی دیرتک چوہےبلی کا کھیل جاری رہاتاہم پولیس نےبلاخرکارسواروں کوگرفتارکرلیا۔اسی دوران شہریوں کی بڑی تعداد بھی واقعے کےدیکھنےکیلئےسڑک پرجمع ہوگئی۔