سعودی دارالحکومت میں5خواتین کاسرعام ایک دوسرےپرتشدد
سعودی دارالحکومت میں5خواتین کاسرعام ایک دوسرےپرتشدد.برقع پوش ایک خاتون کےہاتھ سےبچہ بھی گرگیاپھربھی ماردھاڑجاری رہی.ماں بچےکوبارباراٹھاتی رہی،دوسری خاتون کےحملوں سےبچہ گرتارہا.سڑک کنارےخواتین کی ماردھاڑکی لوگ وڈیوبناتےرہے،بچانےکوئی نہ آیا.مکوں کی برسات اوربال نوچنےکےدوران کئی خواتین کانقاب بھی اترگیا