گوجرانوالہ میں مکان کی چھت گرگئی،60سالہ شخص زخمی
جی این این کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور 60 سالہ اللہ د تہ کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کنکریٹ کی چھت کے گارڈر ٹوٹنے کے باعث پیش آیا۔