عمران خان نے آرمی چیف کے متعلق اصل میں جو کہا وہ کچھ اور تھا،ڈاکٹر شیریں مزاری
( عرفان جمیل ڈوگر)عمران خان نے آرمی چیف کے متعلق اصل میں جو کہا وہ کچھ اور تھا،ڈاکٹر شیریں مزاری کامران خان اور ن لیگ نے غلط بیانی کرنے کی کوشش کی، عمران خان نے اس معاملے پر اپنی پوزیشن واضح کی، مسلہ یہ ہے کہ اینکر نے اس کے باوجود اپنا نقطہ نظر یا ایجنڈا بیان کرنا چاہا، ایسے اینکرز پھر خود اکیلے بیٹھ کر ہی پروگرام کرلیا کریں،ڈاکٹر شیریں مزاری