پرویز الہیٰ نے محکمہ صحت میں ایڈہاک تقرریوں پرپابندی ختم کرنے کی سمری منظور کرلی
پنجاب میں ڈاکٹرز، نرسز اور دیگراسٹاف کو ایڈہاک ملازمتوں پربھرتی کیاجاسکے گا، وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ نے محکمہ صحت میں ایڈہاک تقرریوں پرپابندی ختم کرنے کی سمری منظور کرلی۔پابندی میں خاتمے کا اطلاق محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئراورمحکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پر ہوگا۔