سائفر کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع

اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت شروع آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذولقرنین سماعت کررہے ہیں چیئرمین پی ٹی آئی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر سائفر کیس کی سماعت ہو رہی ہے چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم سماعت میں موجود ایف آئی اے کی ٹیم بھی دوران سماعت موجود سماعت کے آغاز میں چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری لگائی گئی کیس کی ان کیمرہ سماعت اٹک جیل میں جاری اٹک: ڈسٹرکٹ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کےسائفر کیس کی سماعت مکمل خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات سماعت کےبعد واپس روانہ۔۔ سائفر کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمامڈ میں 14 روزہ توسیع کر دی چیئرمین پی ٹی آئی کو 27 ستمبر کو دوبارہ پیش کیا جائے گا