اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 301 روپے پر پہنچ گئی

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے کا اضافہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 301 روپے پر پہنچ گئی گزرشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 300 روپے پر بند ہوا تھا انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 7 پیسے کی کمی انٹر بینک میں ڈالر 298 روپے 82 پیسے پر بند ہوا گزرشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 299 روپے 89 پیسے پر بند ہوا تھا