چین میں بغیر ڈرائیور چلنے والی الیکٹرک گاڑیوں کے لیے اسمارٹ ہائی وے کھول دی گئی ہے
چین میں مستقبل کی سمارٹ ہائی وے تیارہوگئی ہے۔چین کے مشرقی شہر جینان میں ایک ہزار میٹر طویل ہائی وے کی تعمیر میں، شفاف کنکریٹ استعمال کیا گیا ہے جو شعاعوں کوزمین کے اندرپہنچنے میں مدد دیتا ہے۔