ایکشن سے بھر پور ہالی ووڈ تھرلر فلم ان ڈارکنس in darknessکا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا
انتونی بیرنanthony byrneکی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایسی بصارت سے محروم پیانوئسٹ کے گرد جو گھوم رہی ہے، جو لڑکی کے قتل کا واقعہ سنتی ہے اور اسکے بعد وہ ایک خطرناک انڈرورلڈ کےچنگل میں پھنس جاتی ہے۔۔فلم میں گیم آف تھورونزgame of thrones کی خوبرو حسینہ ناتالی دورمرnatalie dormerمرکزی کردار نبھا رہی ہیں،، جبکہ دیگر کاسٹ میں ایملی راتاجکووسکیemily ratajkowski،ایڈ سکیرنed skreinاور دیگر شامل ہیں،، فلم پچیس مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔۔