آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجاپانی سفیرمسٹوڈاکونینیوری کی ملاقات، آئی ایس پی آر
آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجاپانی سفیرمسٹوڈاکونینیوری کی ملاقات، آئی ایس پی آر جی ایچ کیو میں ہونےوالی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال ، پاکستان جاپان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف خطے میں استحکام کے لئے جاپان کی کوششوں کو تسلیم کرتے ہیں، جاپانی سفیر کی افغان امن عمل میں پاکستان کےکردار کی خصوصی تعریف ،آئی ایس پی آر جاپان کےسفیر کا پاکستان سے تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار،