، سال کے آخر تک تمام تحصیلوں میں ہاؤسنگ منصوبے شروع ہوجائیں گے: ، وزیراعظم
سرگودھا میں نیا پاکستان ہاوٗسنگ اسکیم کی تقریب، وزیراعظم عمران خان کا خطاب پہلی بار بڑے پیمانے پر ہاؤسنگ منصوبے کا آغاز کیا گیا، کوشش ہے ہر پاکستانی کے پاس اپنا گھر ہو، ایک عام آدمی کبھی اپنے گھر کا سوچ بھی نہیں سکتا، امیر آدمی کو بینک سے قرض مل جاتا ہے، وزیراعظم عمران خان کچی آبادی میں مالکانہ حقوق ہیں اور نہ ہی سہولتیں، سال کے آخر تک تمام تحصیلوں میں ہاؤسنگ منصوبے شروع ہوجائیں گے، بینکوں کو چھوٹے لوگوں کو قرضے دینے کی عادت نہیں تھی، وزیراعظم عمران خان غریب آدمی کے پاس گھر بنانے کیلئے پیسہ نہیں ہوتا، غریبوں اور تنخواہ دار طبقے کیلئے ہاؤسنگ اسکیم لائے ہیں، کراچی کی 40 فیصد آبادی کچی آبادی میں رہتی ہے، وزیراعظم عمران خان سال کے آخر تک تمام تحصیلوں میں ہاؤسنگ منصوبے شروع ہوجائیں گے، اگر 10ہزارروپے مہینے کی قسط پر 10 سال میں یہ آپ کا گھر ہوجائےگا، وزیراعظم جب تک قانون نہیں تھا بینک قرض دینے کو تیار نہیں تھے، قانون پاس کرنے پر میں عدلیہ کا شکر گزار ہوں، وزیراعظم عمران خان ہمیں دو سال عدالت سے قانون پاس کرانے میں لگے، وزیراعظم بینکوں کو چھوٹے لوگوں کو قرضے دینے کی عادت نہیں تھی، ہاؤسنگ سیکٹر سے 30 دیگر صنعتیں چلنا شروع ہوجاتی ہیں، وزیراعظم