کراچی سے ممبران قومی اسمبلی شکور شاد، سیف الرحمان اور عطااللہ کی وفاقی وزیر پاور و پٹرولیم جناب عمر ایوب خان سے اہم ملاقات
کراچی سے ممبران قومی اسمبلی شکور شاد، سیف الرحمان اور عطااللہ کی وفاقی وزیر پاور و پٹرولیم جناب عمر ایوب خان سے اہم ملاقات ملاقات میں سوئی سدرن کے ایم ڈی اور دیگر افسران کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت میٹنگ میں کراچی کے حوالے بالخصوص گیس کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی بات چیت وفاقی وزیر کی سوئی سدرن گیس پائپ لائنز کی منیجمنٹ کو عوامی نمائندوں کے ساتھ مسلسل رابطہ رکھنے کی ہدایات عوامی نمائندوں کی ذریعے ہی۔ عوام کے مسائل کا صحیح اور مناسب حل نکل سکتا ہے ۔ وفاقی وزیر پٹرولیم تمام ایم این ایز کی SSGCکو مکمل سپورٹ اور تعاون کی یقین دہانی وفاقی وزیر کی کراچی کے عوام کیلئے سوئی سدرن کو گیس کی بلا تعطل فراہمی کے نئے پراجیکٹس شروع کرنے کی ہدایات جاری سوئی سدرن ایم این ایز کے ساتھ قریبی رابطے کیکئے مختص افسران کی تعیناتی کرے تاکہ عوامی مسائل کی نشاندہی اور اسکا بروقت حل ممکن ہو سکے ۔ عمر ایوب خان