مریم نواز کا شہباز شریف کی ضمانت پر ردعمل
مسلم لیگ( ن) کی نائب صد رمریم نواز کا اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی ضمانت پر رد عمل سامنے آگیا۔مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کی جانب سے شیئرکی گئی تصو یر پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ شکرالحمداللہ۔ مریم نواز نے اپنے چچاز اد بھائی کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کو ری ٹوئٹ بھی کیا۔