دوست ممالک کو بتایا کہ ایران کا جائز دفاع کاردعمل یقینی اور ناقابل تردید ہے، ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان

امریکا کو اسرائیل کے خلاف محدود کارروائی سے آگاہ کر دیاتھا، پیغام دیاتھا کہ ہماری محدود کارروائی کا مقصد اپنا دفاع اور اسرائیلی حکومت کو سزا دینا ہے، ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان آپریشن سے 72 گھنٹے پہلے پڑوسی ممالک کو بھی آگاہ کر دیا تھا، دوست ممالک کو بتایا کہ ایران کا جائز دفاع کاردعمل یقینی اور ناقابل تردید ہے، ہم خطے میں امریکی باشندوں اور اڈوں کو نشانہ نہیں بنانا چاہتے، ہم نے خطے میں کشیدگی میں اضافے کا کبھی خیرمقدم نہیں کیا،