پنجاب اسمبلی کے احاطے میں یوم آزادی کے موقع پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا
پنجاب اسمبلی کے احاطے میں یوم آزادی کے موقع پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ،،،
سائرن بجتے ہی سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے قومی پرچم فضا میں لہرایااور وطن عزیز کی سلامتی کے لیے دعا کی ،، پولیس ، اسمبلی سیکورٹی اور ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے دستے نے سلامی
اس موقع پر پولیس بینڈ نے خصوصی دھنیں بجائیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کا کہنا تھا بڑی جدوجہد کے بعد ہمارے قائدین نے لاکھوں قربانیاں دیکر اس ملک کا مالک بنایا ان کی جدوجہد ہمارے کام آرہی ہےپاکستان جیسا خوبصورت ملک کوئی نہیں
پاکستان بنانے میں جنہوں اپنی جانوں کے نذرانہ پیش کیا ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں پاکستان کو مضبوط بنانے میں محنت کریں پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرنے کے لیے سخت محنت کی ضرورت ہے